- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان قومی لائحہ عمل کے ذریعے انتہاءپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ انہوں نے یہ بات اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف جنرل کلاڈیو گرازیانو سے ایوان صدر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1668
- Advertisement -