اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے مرحوم کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں امجد صابری کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک …
صدر مملکت ممنون حسین کی معروف قوال امجد صابری کے قتل کے واقعہ کی پرزور مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے مرحوم کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں امجد صابری کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔








