24.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ممنون حسین کی میئر شیخ انصر عزیز سے ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین کی میئر شیخ انصر عزیز سے ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے مسائل کے حل اور ترقی کے لئے بھرپور جذبے اور محنت سے کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وفاقی دارالحکومت کی پہلی منتخب بلدیہ بہترین کاردگی کی بنیاد رکھ دے۔ صدر مملکت نے یہ بات اسلام آباد کے پہلے منتخب میئر شیخ انصر عزیز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پیر کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے اسلام آباد کے پہلے منتخب میئر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد اور توقع ظاہر کی کہ وہ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=545

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں