صدر مملکت ممنون حسین کی وفاقی محتسب کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے عوام کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف کی فراہمی پر وفاقی محتسب آفس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ محتسب کو کیسز نمٹاتے ہوئے شکایت کنندہ کو ریلیف فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بدانتظامی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف انضباطی کارروائی بھی تجویز کرنی چاہئے۔ انہوں نے یہ بات وفاقی محتسب کے وفد سے گفتگو کرتے …

اسلام آباد ۔ 24 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے عوام کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف کی فراہمی پر وفاقی محتسب آفس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ محتسب کو کیسز نمٹاتے ہوئے شکایت کنندہ کو ریلیف فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بدانتظامی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف انضباطی کارروائی بھی تجویز کرنی چاہئے۔ انہوں نے یہ بات وفاقی محتسب کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے سلمان فاروقی کی سربراہی میں منگل کو ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ وفاقی ٹیکس محتسب عبدالرﺅف چوہدری بھی ملاقات میں موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply