صدر مملکت ممنون حسین کی پارا چنارمیں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پارہ چنارمیں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے حادثے میں جان بحق اورزخمی ہونے والے بے گناہ افرادکے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدرودی کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام کو ہدایت …

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے پارہ چنارمیں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے حادثے میں جان بحق اورزخمی ہونے والے بے گناہ افرادکے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو ایوان صدر سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر مملکت نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدرودی کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ صدر مملکت نے ہدایت کی کہ زخمیوں کے علاج معالجہ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

Leave a Reply