صدر مملکت ممنون حسین کی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پرعزم ہے اور اسے دیگر صوبوں کے برابر لانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھا جائے گا، بڑے ترقیاتی منصوبے بالخصوص پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ صدر مملکت نے ان خیالات …

اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پرعزم ہے اور اسے دیگر صوبوں کے برابر لانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھا جائے گا، بڑے ترقیاتی منصوبے بالخصوص پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے بات چیت کے دوران کیا جنہوں نے جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔

Leave a Reply