22.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ممنون حسین کی یادگار شہداءپرحاضری، پھولوں کے گلدستے ،چادر چڑھائی...

صدر مملکت ممنون حسین کی یادگار شہداءپرحاضری، پھولوں کے گلدستے ،چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی

- Advertisement -

کوئٹہ۔05 اگست (اے پی پی )صدر مملکت ممنون حسین نے جمعہ کو یادگار شہداءپرحاضری دی پھولوں کے گلدستے اورچادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی صدر مملکت کے ہمراہ کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض اورگورنربلوچستان محمدخان اچکزئی بھی موجودتھے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=14395

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں