کوئٹہ۔05 اگست (اے پی پی )صدر مملکت ممنون حسین نے جمعہ کو یادگار شہداءپرحاضری دی پھولوں کے گلدستے اورچادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی صدر مملکت کے ہمراہ کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض اورگورنربلوچستان محمدخان اچکزئی بھی موجودتھے ۔
صدر مملکت ممنون حسین کی یادگار شہداءپرحاضری، پھولوں کے گلدستے ،چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی

مزید خبریں