صدر مملکت نے آئین میں 22 ویں ترمیم کے بل 2016ء، نادرا (ترمیمی) بل 2016ءاور حلقہ بندیوں (ترمیمی) بل 2016ءپر دستخط کر دیئے

اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے آئین میں 22 ویں ترمیم کے بل 2016ء، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (ترمیمی) بل 2016ءاور حلقہ بندیوں (ترمیمی) بل 2016ءپر دستخط کر دیئے ہیں۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر اس حوالے سے الگ الگ بھیجے گئے ترمیمی بلوں کی منظوری دی۔

مزید خبریں

Leave a Reply