32.1 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت نے ایپلٹ ٹربیونل کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے ایپلٹ ٹربیونل کی منظوری دیدی

- Advertisement -
صدر مملکت نے حلقہ این اے 153 ملتان اور این اے 101 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں نمٹانے کیلئے ایپلٹ ٹربیونل کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 ملتان 6اور این اے 101 گوجرانوالہ 7میں ضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں نمٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان پر مشتمل الگ الگ ایپلٹ ٹربیونل کی منظوری دیدی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=228

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں