اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین نے بدھ کو جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کو گورنر سندھ مقرر کردیا۔ بدھ کو ایوان صدر سے موصولہ مختصر بیان کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے یہ تقرری وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر کی ہے۔
صدر مملکت نے جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کو گورنر سندھ مقرر کردیا

مزید خبریں