24.9 C
Islamabad
اتوار, مئی 4, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور...

صدر مملکت نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور آپریشنز) بل 2022 کی توثیق کردی

- Advertisement -

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور آپریشنز) بل 2022 کی توثیق کردی۔ پیر کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر کی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=348740

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں