33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت نے سید مہدی شاہ کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے...

صدر مملکت نے سید مہدی شاہ کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کی منظوری دے دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید مہدی شاہ کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کی منظوری دے دی۔

پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے سیکشن 33 (3) کے مطابق وزیراعظم کے مشورے پر دی ہے۔

- Advertisement -

ڈاکٹر عارف علوی نے 24 جون 2022 کو گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کیا تھا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=322205

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں