صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس (کل )طلب کر لیا، اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی

53

اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) اسلام آ باد (اے پی پی )صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس (کل )جمعہ صبح 10:30 طلب کرلیا۔اجلاس میں اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی،اجلاس دوہفتے جاری رہنے کا امکان ہے ۔