قومی خبریں صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 30 مارچ کو طلب کر لیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 28 مارچ 2023, 1:38 شام 201 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس 30 مارچ کو صبح ساڑھے دس بجےطلب کر لیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے ۔