قومی خبریں صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام طلب کرلیا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 8 جولائی 2024, 2:52 شام 123 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی منگل کی شام 5 بجے طلب کرلیا۔ پیر کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔