صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو شام ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو شام ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو شام ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 (I) کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے جس …

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو شام ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو شام ساڑھے چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 (I) کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں آئندہ مالی سال2016-17ءکا بجٹ پیش کیا جائے گا۔

Leave a Reply