صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری کو طلب کر لیا

222
صد ر ڈاکٹر عارف علوی کی ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی): صدر مملکت ڈ اکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8 فروری (بدھ) کی سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا۔پیر کوایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔