اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میری ٹائم زونز بل ، 2023 کی توثیق کر دی۔ایوان صدر کے پریس ونگ کےمطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔\932