صدر مملکت نے چیئرمین نیب کی مشاورت سے ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو تعینات کرنے کی منظوری دے دی

40

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت نے چیئرمین نیب کی مشاورت سے ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔منگل کو وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب کی تعیناتی 3سال کے لئے ہو گی ۔