صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ملاقات

151
APP43-16 LAHORE: November 16 - President Dr. Arif Alvi in a meeting with Governor Punjab Ch. Muhammad Sarwar and C.M Punjab Sardar Usman Buzdar at Governor House. APP

لاہور 16 نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جمعہ کو گورنر ہاو¿س لاہو رمیں ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم سیاسی امور اور انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صدر مملکت کو پنجاب حکومت کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس سے پہلے صدر مملکت گورنر ہاﺅس لاہور پہنچے تو گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ نے ان کا استقبال کیا۔ صدر مملکت نے گورنر ہاﺅس کی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی۔