لاہور ۔ یکم نومبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ جمعہ کو لاہور آمد کے بعد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صدر مملکت سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے