صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

396
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے صوبائی دارالحکومت آمد کے بعد پیر کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ گورنر ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔