اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر مملکت اور اٹارنی جنرل کے درمیان ملاقات ایوان صدر میں ہوئی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کی ملاقات

مزید خبریں