صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رئوف حسن اور بیرسٹر عمیر کی ملاقات

147
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔17اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن اور بیرسٹر عمیر نے ایوان صدر میں ملاقات کی

یہ بات منگل کو یہاں ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ۔