اسلام آباد۔21ستمبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔
ایوانِ صدرکے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔