صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس پبی کی ملاقات

60

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس پبی نے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔