صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چترال کے وفد کی ملاقات

98

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سینیٹر فلک ناز اور سینیٹر فوزیہ ارشد کی قیادت میں چترال کے ایک وفد نے پیر کو یہاں ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے پیر کو ایک بیان میں بتائی گئی۔