قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 30 نومبر 2022, 4:44 شام 125 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بدھ کو ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان میں کہی گئی۔