قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 7 دسمبر 2022, 7:37 شام 291 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں کہی گئی۔