قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 29 نومبر 2022, 4:51 شام 232 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔