صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 13 جولائی کی صبح ساڑھے دس بجے طلب کرلیا

62

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس پیر 13 جولائی کی صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ون کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔