صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 22 دسمبر کو طلب کر لیا

125

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس بدھ 22 دسمبر 2021 کو شام 4 بجے طلب کر لیا۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔