قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 5 مئی کو طلب کر لیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 2 مئی 2023, 6:48 شام 140 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 5 مئی جمعہ صبح ساڑھے 10بجے طلب کر لیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔