قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل ایمپلائیز بینیولینٹ فنڈ اینڈ گروپ انشورنس (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کر دی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 12 مئی 2023, 4:00 شام 166 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل ایمپلائیز بینیولینٹ فنڈ اینڈ گروپ انشورنس (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کر دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔