صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں طلب کرلیا

80
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اجلاس طلب کیا ہے۔