قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 مارچ کو طلب کرلیا کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 27 مارچ 2021, 3:10 شام 64 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 مارچ کو طلب کرلیا۔ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر کی شام 4 بجے منعقد ہوگا۔