صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا

124
صدر عارف علوی کی نیپال کے نومنتخب صدر رام چندرا پائودل کو دلی مبارکباد

اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 33 واں جبکہ تیسرے پارلیمانی سال کا 11 واں اجلاس ہو گا۔