صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس ( کل) طلب کر لیا

70
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) جمعرات کو طلب کر لیا۔ ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس (کل) جمعرات سہ پہر ساڑھے 4 بجے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا جس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے ۔