قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس 18 فروری کو شام 4 بجے طلب کرلیا کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 6 فروری 2019, 5:06 صبح 68 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس 18 فروری کو شام 4 بجے طلب کرلیا ہے۔ یہ بات بدھ کو ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔