صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں طلب کرلیا

97

اسلام آباد ۔ 9 جون (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس پیر کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے ۔ اجلاس میں 11 جون کو مشیر خزانہ حفیظ شیخ مالی سال 2019-20 ءکا وفاقی بجٹ پیش کریںگے۔