اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم کی قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس کی منظوری دیدی ہے۔ایوان صدرکے پریس ونگ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل (1) 58 اور (1) 48 کے تحت دی ہے۔
*