- Advertisement -
اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس لاز (دوسرا ترمیمی) آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی ۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 89، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔
اس آرڈیننس سے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001، فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 اور فنانس ایکٹ 2022 میں ترامیم کی گئی ہیں ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=323285
- Advertisement -