صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

73

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات 6 اگست شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے مشترکہ اجلاس آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔