صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان پینل کوڈ (ترمیمی آرڈیننس 2019ئ) کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان پینل کوڈ (ترمیمی آرڈیننس 2019ئ) کی منظوری دی ہے جس میں 1860ءکے پاکستان پینل کوڈ ایکٹ ایکس ایل وی میں مزید ترمیم کی گئی ہے جو کہ نافذ العمل ہو چکا ہے۔ آرڈیننس کی جمعرات کو منظوری دی گئی اور اسے جمعہ کو جاری کیا گیا۔ 1860ءکے پاکستان پینل کوڈ ایکس ایل وی میں یہ …

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان پینل کوڈ (ترمیمی آرڈیننس 2019ئ) کی منظوری دی ہے جس میں 1860ءکے پاکستان پینل کوڈ ایکٹ ایکس ایل وی میں مزید ترمیم کی گئی ہے جو کہ نافذ العمل ہو چکا ہے۔ آرڈیننس کی جمعرات کو منظوری دی گئی اور اسے جمعہ کو جاری کیا گیا۔ 1860ءکے پاکستان پینل کوڈ ایکس ایل وی میں یہ ترمیم کی گئی ہے کہ 462-0 جرم اس باب کے تحت قابل تعزیر ہو گا تاہم پولیس اس باب کے تحت حکومت کے مستند مجاز افسر ( 17 گریڈ سے کم نہ ہو) یا ڈسٹری بیوشن لائسنسز کے اسی مساوی گریڈ کے افسر کے ذریعے تحریری طور پر فراہم کی گئی معلومات پر کارروائی کرنے کی مجاز ہو گی۔

مزید خبریں