- Advertisement -
اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوسف ملک گبول کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ میرے دوست یوسف ملک گبول آج انتقال کر گئے ہیں۔ اللہ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=344468
- Advertisement -