اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک عظیم انسان تھے۔ منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر ٹویٹر پر جاری تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک عظیم انسان تھے۔ منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان کے انتقال پر ٹویٹر پر جاری تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ نعمت اللہ خان ایک عظیم انسان تھے۔








