صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سینئر صحافی رحمت علی رازی کی وفات پر اظہار تعزیت

134
خوشی ہے کہ دنیا بھر میں معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا "معلومات تک رسائی کے عالمی دن" کے موقع پر پیغام

کراچی ۔ 15 جون (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینئر صحافی رحمت علی رازی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کو یہاں جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کی بلندیءدرجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔صدرمملکت نے کہا کہ صحافت کے شعبے میں رحمت علی رازی کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔