صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اشک آباد میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات

164

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دو طرفہ تعاون ، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبالہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں صدور نے علاقائی اور عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے ، دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔