اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ وطن عزیز کے لئے جان قربان کرنے والے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے شہداءکے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر و جمیل کی دعاکی۔صدرمملکت نے کہا کہ شر پسند …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ وطن عزیز کے لئے جان قربان کرنے والے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے شہداءکے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لئے صبر و جمیل کی دعاکی۔صدرمملکت نے کہا کہ شر پسند عناصر پاکستان کی ترقی اور استحکام کے مخالف ہیں،وطن کے دفاع میں مسلح افواج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔








